پاکستان میں بھی کرونا بے قابو
کراچی والو ہو جائو ہوشیار ، انتظامیہ نے ڈنڈا اٹھا لیا
کرونا وائرس سے 201 لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
مثبت کیسز 5292 رپورٹ ہوئے
کرونا وائرس کے ایکٹو کیسزکی تعداد 88207 ہے
اس وقت پاکستان میں 77۔10 شرح مثبت کیسز ہیں
کراچی ضلع وسطی میں 4 ٹائونز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون
شہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد
کرونا ایس او پیس کی خلاف ورزیوں پر ایکشن
کریم آباد ،مینا بازار ،اور ناظم آباد میں 2 ہزار 560 دکانیں سیل