ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی انتخابات پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

0

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی انتخابات پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

نتائج روک کر ووٹ گننے کے خلاف سپریم کورٹ جاؤنگا

ایسا نہیں ہونے دیں گے کہ صبح چار بجے کے بعد ووٹ نتائج میں شامل کیے جائیں

اچانک سب چیزیں رکھی گئی ہیں یہ امریکی عوام کے ساتھ فراڈ ہے

اچانک  سب چیزیں روکنا امریکہ کے لیے باعث شرمندگی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.