قومی کرکٹ اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے
متاثرہ افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا
کھلاڑیوں کو عارضی طور پر پریکٹس سے روک دیا گیا
کچھ ممبران نے بغیر ماسک ہوٹل عملے سے کھانا وصول کیا ، ذرائع اردو خبریں
لائٹ میں بھی تمام کھلاڑی آپس میں ملتے جلتے رہے