کورونا کی تیسری لہر میں بچوں کی بڑی تعداد متاثر
اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں دس سال تک کے 121 لاہور میں 11 بچے متاثر
کورونا کے وار نے 24 گھنٹے میں مزید 100 مریض جاں بحق
لاہورمیں سب سے زیادہ 173 اموات ہوئیں
کورونا ویکسین کی مزید 60 ہزار ڈوز پاکستان پہنچ گئیں
ہسپتالوں پر کورونا مریضوں کا دبائوں بڑھ رہا ہے ،ڈاکٹر فیصل سلطان