انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے، ایف بی آر

0

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے، جس میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔

ترجمان ایف بی آر نے کہا کہ محکمے کے آئی ٹی سسٹم کی استعداد کار میں بہتری لائی گئی ہے۔

_____________________________________________________________

ملک میں 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

شوبز شخصیات کے بچے بھارت چھوڑنے کا ارادہ کر رہے ہیں: کمال راشد کا دعویٰ

آریان خان چھاپے کے وقت کروز پر تھے ہی نہیں، وکیل نے الزام جھوٹا قرار دیدیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.