بلیک شارک فور (Black shark 4) کے سامنے (Front) اور پیچھے (Back) کی تصویر لیک ہوئی ہے- اور اس کے ساتھ ساتھ تفصیلات (specification) بھی لیک ہوئی ہے- اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ سنیپ ڈریگن 888 (Snapdragon 888) کی جگہ سنیپ ڈریگن 835 (Snapdragon 835) لکھا دیکھا جاسکتا ہے-اور ساتھ ہی یہ سب سے سستا 120 Watt فاسٹ چارج موبائل فون ہوسکتا ہے- آپ تصاویر ملاحظہ کریں-
امریکہ نے xiaomi پر پابندی لگادی xiaomiBan
تمام پارٹیوں کے سینیٹ امیدواروں کے نام سامنے آگئے،وسیم اکرم ٹکٹ کے خوہشمند