فیصل واوڈا کا نجی چینل کے پروگرام میں یہ کہنا تھا کہ
چاہے اسد عمر ہو یا فیصل واوڈا یا جس نے بھی کنونشن کیا نہیں کرنا چاہیے تھا
اسد عمر نے کرونا کے باوجود اگر کنونشن کیا ہے تو نہیں کرنا چاہیے تھا
یہ بھی درست ہے حکومت کی ایکشن سے ہی درست تاثر جاتا ہے
درست ہے جو قانون پی ڈی ایم کے لیے ہے اس کا اطلاق سب پر ہونا چاہیے