اسی افسوسناک خبر کی اطلاع کے ساتھ اعزاز چیمہ نے لکھا کہ برائے مہربانی میرے والد کے لئے سورہ فاتحہ پڑھ کر دعائے مغفرت کریں‘۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
With great sorrow it is to inform you all that my Beloved Father Mehdi Ilyas Akhter Cheema passed away this morning at 5:30am 27th May 2021.
We request you to kindly pray for his maghfirat and recite SURAH FATIHA for the departed soul.— Aizaz Cheema (@AizazCheema) May 27, 2021
یاد رہے کہ 41 سالہ ٹیسٹ فاسٹ بولر اعزاز چیمہ گزشتہ برس قائد اعظم ٹرافی فائنل کے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے تھے، 15 ستمبر 2011ء کو زمبابوے کے خلاف بلاوایو میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے اعزاز چیمہ نے 7 ٹیسٹ میچوں میں 31.90 کی اوسط سے 20 وکٹیں حاصل کیں۔ اعزاز چیمہ نے 14 ایک روزہ بین الاقومی اور 5 ٹی ٹونٹی میچز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور بالترتیب 23 اور 8 وکٹیں لیں۔ وہ 2012ء میں ایشیاء کپ جیتنے والی قومی ٹیم کا بھی حصہ تھے ۔