کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 11 اپریل تک ملک بھر میں رات 8 بجے تمام کاروبار بند

0

این سی او سی کے اہم فیصلے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 11 اپریل تک ملک بھر میں رات 8 بجے تمام کاروبار بند

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 11 اپریل تک ملک بھر میں رات 8 بجے تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت

ہفتے میں صرف پانچ دن کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ۔

‏سینما اور مزارات مکمل بند رہیں گے۔

‏300افراد تک آوٹ ڈور شادی تقریبات کی رات 10بجے تک اجازت ہوگی۔

‏بند مقامات پر ہونیوالے تمام ثقافتی، موسیقی اورمذہبی اجتماعات پرپابندی ہوگی۔

‏اسپورٹس، تہوار، ثقافتی اور دوسری تقریبات پرمکمل پابندی ہوگی۔

‏تمام سرکاری، نجی دفاتر، عدالتوں میں 50 فیصد گھر سےکام کرنےکی پالیسی اختیار ہوگی۔

‏تعلیمی شعبے سے متعلق فیصلوں کا 24 مارچ کوجائزہ لیا جائے گا۔

لانگ مارچ استعفوں سے مشروط نہیں تھا لانگ مارچ کا آپشن موجود ہے۔              سید ناصر حسین شاہ

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.