سینیٹ انتخابات پر ووٹنگ کے لیے پولنگ شام 5بجے تک جاری  

0

‏سینیٹ انتخابات پر ووٹنگ کے لیے پولنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی          الیکشن کمیشن کے اسٹاف نے اسمبلیوں کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے

قومی اسمبلی کے عملے کا ایوان میں داخلہ بند کردیا گیا ہے اور ہال میں الیکشن کمیشن کا عملہ یا ارکان ووٹر داخل ہو سکتے ہیں

‏پولنگ بوتھ میں موبائل فو ن لے جانے کی اجازت نہیں
سیکیورٹی عملہ

‏سینیٹ انتخابات پر ووٹنگ کے لیے پولنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی

وزیر اعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ  کریںگے

سینیٹ انتخابات،37 نشستوں پرخفیہ ووٹنگ کے تحت پولنگ کا عمل

شروع

 تحریک لبیک پاکستان کا جنرل اور خواتین نشستوں پر اپنے ووٹ ضائع کرنے کا اعلان، کر دیا

خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔سینیٹ الیکشن ہونگے سپریم کورٹ

 

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.