مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا
جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع شرقی نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی سے متعلق کیس کی سماعت کی اور ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ان کی ضمانت منظور کر لی۔