چیئرمین NDMA کورونا سے صحتیاب ہوگئے 

0

کورونا سے صحتیاب ہوگئے NDMA  چیئرمین

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں

ترجمان (این ڈی ایم اے) کے مطابق چیئرمین (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے

ترجمان (این ڈی ایم اے) کے مطابق چیئرمین (این ڈی ایم اے) نے دفتر بھی آنا شروع کردیا ہے

واضح رہے کہ چیرمین (این ڈی ایم اے) کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 12 نومبر کو مثبت آیا تھا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.