ایئر پورٹ پر سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام، کن چیزوں میں چھپایا گیا تھا؟ جان کر یقین نہ آئے

0

بھارتی ریاست کرناٹکا کے ساحلی شہر منگلورو کے ایئر پورٹ پر حکام نے 22 لاکھ روپے کے سونے کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق دو مسافر دبئی سے منگلورو کے ایئر پورٹ پر پہنچے تھے۔ ایک مسافر نے بلینڈر میں 16 لاکھ 85 ہزار روپے مالیت کا 350 گرام سونا چھپا رکھا تھا۔ منگلورو ایئر پورٹ پر دبئی سے آنے والے ایک اور مسافر سے پانچ لاکھ 58 ہزار روپے کا سونا برآمد کیا گیا ہے۔ اس نے یہ ہیئر بینڈز میں چھپا رکھا تھا۔

_____________________________________________________________

بڑی خبر آگئی ،طالبان سربراہ نے کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کے تحفظات پر کمیشن قائم کردیا

طالبان کی پنجشیر کی طرف پیش قدمی شروع

وزیر خارجہ کا یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.