9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات کے ماسٹر مائنڈ تحریک انصاف کے چیئرمین ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…