اُردو خبریں کی خبر پر سی بی سی کا نوٹس ، پنجاب کالونی میں  پانی کی لیکیج پر اُردو خبریں نے ویڈیو بنائی تھی

0

اُردو خبریں کی خبر پر سی بی سی کا نوٹس ، پنجاب کالونی میں  پانی کی لیکیج پر اُردو خبریں نے ویڈیو بنائی تھی

 

پنجاب کالونی رضوان مسجد کے قریب پانی کی لیکیج کی ویڈیو اُردو خبریں پر چلنے پر سی بی سی نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کالونی مین روڈ رضوان مسجد کے پاس پانی کی لائن میں لیکیج کی وجہ سے ہزاروں لیٹر پانی ضائع ہورہا تھا ۔ اہل علاقہ کی شکایت پر اُردو خبریں نے اس سلسے کو اُٹھایا ۔ جس کی بدولت پنجاب کالونی کے کونسلرحمید چانڈیو نے سی بی سی واٹر بورڈ کے عملے کو بلوا کر کام شروع کروادیا۔

______________________________________________

پانی لیکیچ کی وجہ سے ضائع ہورہا اس کا ذمہ دار کون ہے 

وزیراعظم کا 12 ربیع الاوّل پر ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب کا اعلان

گوجرہ: موٹر وے پر اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.