غزہ پر ساتویں روز بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 42 فلسطینی شہید درجنوں زخمی

0

غزہ پر ساتویں روز بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

سب سے خونی دن ایک روز میں 42 فلسطینی شہید

اسرایئلی جاریت میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 190 ہوگئی

شہید ہونے والوں میں 53 بچے بھی شامل

ملبے تلے 5 بچوں کو زندہ نکال لیا گیا

حملوں میں 725 گھر،76 رہائشی،63 سرکاری عمارتیں تباہ ہوگئی

میڈیا ہاؤسس پر بھی میزائل داغے گئے

اسرائیلی وزیر اعظم کی ڈھٹائی کہا جب تک ضرورت پڑے گی بمباری جاری رہے گی

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز  فلسطین کے حق میں بول پڑے

کہا غزہ میں ہونے والی تباہی بلاجواز ہے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.