فلسطینیوں مضبوط رہو،اللہ تمہارے ساتھ ہے ، باکسر عامر خان

0

فلسطینیوں مضبوط رہو،اللہ تمہارے ساتھ ہے ، باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ فلسطین کے لوگ مضبوط

رہیں، اللہ آپ کے ساتھ ہے۔انسٹاگرام اکائونٹ پر ویڈیو پیغام میں عامر خان نے کہا

کہ فلسطین کے لوگوں کی مشکلات دیکھ کر دکھ ہوا، ان کیلئے دعاگو ہوں، امید ہے

فلسطینی مسلمانوں کیلئے آسانیاں ہوں گی۔ عامر خان نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا

کہ ’’فلسطین کے معصوم بہن بھائیوں کے حالات پر میرا دل غمزدہ ہے ،آپ مضبوط

رہیں، اللہ آپ کے ساتھ ہے‘‘۔

عامر خان کے پیغام کو ان کے اکائونٹ پر لوگوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا اور 31

ہزار سے زیادہ لائکس بھی ملے جبکہ فلسطین کے لوگوں سے اظہار یکجہتی بھی کیا

گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amir Khan (@amirkingkhan)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.