از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کیس کا فیصلہ محفوظ ، آج ہی سنایا جائے گا

0

سپریم کورٹ میں از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ، عدالت کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ فیصلہ آج دوپہر کو ہی سنایا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ازخود نوٹس لینے کے طریقہ کار کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ، قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ صحافیوں سے ہونے والی زیادتی پر کوئی دو رائے نہیں ، صحافیوں کی درخواست بر قرار ہے ، اس پر کارروائی بھی ہو گی ، از خود نوٹس کیس میں سرکاری ادارے اعتراض نہیں کر سکتے ۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ صحافیوں کے خلاف کچھ ہو اتو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی ، آئین کا تحفظ اور بنیادی حقوق کا نفاذ عدلیہ کی ذمہ داری ہے ۔ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس میں کہا کہ صحافی عدالت سے کبھی مایوس ہو کر نہیں جائیں گے ، بنچ پر اعتراض جرم نہیں مگر دلائل تو دیں ۔

__________________________________________________________________

حسین حقانی کو بڑا جھٹکا، پاکستان واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا گیا

’کابل زور بازو سے فتح کیا، پاکستان کا کردار نہیں‘ طالبان نے واضح کردیا، کشمیر پر بھی موقف دے دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض، چیف جسٹس پاکستان کو خط بھی لکھ دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.