حسین حقانی کو بڑا جھٹکا، پاکستان واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا گیا

0

پاکستان نے امریکہ میں مقیم سابق سفیر حسین حقانی کو واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔

    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے حسین حقانی کی پاکستان کو حوالگی کیلئے انٹرپول ہیڈ کوارٹرز کو خط لکھ دیا۔

ایف آئی اے کے خط میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی کے خلاف 2018 میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ ان پر دو ملین ڈالرز کی خوردبرد اور دھوکہ دہی کا الزام ہے۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ حسین حقانی عدالتی مفرور ہیں اوران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، انٹرپول حسین حقانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرے۔

__________________________________________________________________

’کابل زور بازو سے فتح کیا، پاکستان کا کردار نہیں‘ طالبان نے واضح کردیا، کشمیر پر بھی موقف دے دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض، چیف جسٹس پاکستان کو خط بھی لکھ دیا

60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے رکن کی نشست خالی ہوجائے گی، حکومت نے آرڈیننس جاری کردیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.