گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے، جس کے بعد اسمبلی ٹوٹ گئی۔
سندھ اسمبلی چار سال 11 ماہ اور 29 دن قائم رہی، اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد…
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.