لاہور کے بعد اب شمالی وزیرستان میں کرکٹ میلہ کل سجے گا

لاہور کے بعد اب شمالی وزیرستان میں کرکٹ کا میلہ سجے گا، پاک الیون اور یوکے الیون کی ٹیمیں میران شاہ میں مدمقابل ہونگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ میں 21 ستمبر کو کرکٹ میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے جو پاک الیون اور یوکے الیون کے درمیان کھیلاجائے گا۔ مزید پڑھیں

اعصام نے لاہور میں عالمی معیار کے ٹینس کورٹ کا افتتاح کردیا

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے لاہور میں عالمی معیار کے ٹینس کورٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستان میں 12 سال بعد عالمی کھلاڑیوں کی آمد امید کی جا سکتی ہے۔ پاکستان کے ٹینس اسٹار نے اسپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس میں بنائے گئے اسٹیٹ آف دی مزید پڑھیں

مصروف نہ ہوا تو کوئی وجہ نہیں کہ پی ایس ایل نہ کھیلوں، ہاشم آملہ

ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقی رن مشین ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے عمدہ اقدام اٹھایا جس کے لئے تمام انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے۔ آزادی کپ کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقا مزید پڑھیں

بلوچستان میں پولو ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں “پولو فار پیس” کے نام سے بلوچستان پولو ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ آل پاکستان پولو آرگنائزیشن کے مطابق کوئٹہ کے پولواینڈ سڈل کلب میں 18ستمبر سے 24ستمبر تک پاک آرمی کے زیر اہتمام پولو فار پیس مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: عماد وسیم کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی لیفٹ آرم اسپن بولر عماد وسیم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بولر عماد وسیم 742 پوائنٹس کے ساتھ بہترین بولر قرار پائے ہیں جب کہ بھارتی گیند مزید پڑھیں

ورلڈ الیون کے خلاف شاندار کارکردگی پربابراعظم کیریئرکی بہترین پوزیشن میں

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی بلے باز بابراعظم نے اپنے کیریئرکی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پرموجود ہیں جب کہ آسٹریلوی بلے باز ایرن فنچ اورای این لیوس دوسری مزید پڑھیں

فاسٹ بولر وہاب ریاض کی اہلیہ کے ہمراہ ڈانس پرفارمنس منظر عام پر آ گئی

 قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض کی اہلیہ کے ہمراہ ڈانس پرفارمنس منظر عام پر آ گئی، باؤنسر اور یارکر کے ماسٹر کے ڈانسنگ سٹیپس، سوشل میڈیا پر خوب دیکھے جانے لگے۔ اس سے قبل قومی ٹیم کے کئی دیگر کھلاڑی بھی اپنی ڈانسنز پرفارمنس سے شائقین کو اپنا گرویدہ بنا چکے ہیں۔ باؤنسر اور یارکر مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز بورڈ کی نومبر میں ٹیم پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کُھلتے چلے جارہے ہیں، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے نومبر میں ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈیو کیمرون نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے ہمراہ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی اور دیگر مزید پڑھیں

ورلڈالیون کے کھلاڑی لاہورسے دبئی روانہ

ورلڈ الیون کے کھلاڑی آزادی کپ کھیلنے کے بعد سخت سیکورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے ممالک چلے جائیں گے۔ تین میچوں پرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پذیرہوتے ہی ورلڈ الیون کے انٹرنیشنل کرکٹرزلاہورسے غیرملکی ائرلائن کی پروازای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہوگئے۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کو سخت مزید پڑھیں

آزادی کپ : پاکستان نے ورلڈ الیون کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز جیت لی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکت دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہدف کے تعاقب میں ورلڈ الیون نے 18 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان کے 140 رنز بنالیے۔ ڈیوڈ ملر 31 اور ڈیرن سیمی 10 رنز کے مزید پڑھیں